پیٹ کاٹنا“محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟”
- پیٹ کا آپریشن کرنا (A)
- پیٹ میں چھرا گھونپنا (B)
- خون بہانا (C)
- اخراجات میں کمی کرنا (D)
- اخراجات میں کمی کرنا (D)
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- یونانی (A)
- لاطینی (B)
- ترکی (C)
- فارسی (D)
- یونانی (A)
کون سا جملہ درست ہے؟
- اسلام علیکم کے بعد عرض ہے (A)
- السلام علیکم کے بعد عرض ہے (B)
- سلام و علیکم کے بعد عرض ہے (C)
- السلام و علیکم کے بعد عرض ہے (D)
- السلام علیکم کے بعد عرض ہے (B)
تحقیقاتِ چشتی“ آثارِ لاہور کے بارے میں بڑی مؤقر کتاب ہے۔ یہ کس کی تصنیف ہے؟”
- حافظ محمود شیرانی (A)
- مولوی احمد بخش یک دِل (B)
- مولوی نور احمد (C)
- مولانا ابراہیم خوش دِل (D)
- مولوی نور احمد (C)
فرہنگِ آصفیہ“ کے مصنف کا نام بتایئے؟ ”
- سید احمد دہلوی (A)
- عبداللہ خاں خویشگی (B)
- مولوی نورالدین نیر (C)
- وارث سرہندی (D)
- سید احمد دہلوی (A)
پنج شنبہ“ ہفتے کا کون سا دن ہے؟”
- منگل (A)
- بدھ (B)
- جمعرات (C)
- جمعہ (D)
- جمعرات (C)
درست جملے کا انتخاب کریں؟
- علاج سے مرض بڑھتی گئی (A)
- علاج سے مرض بڑھتا گیا (B)
- علاج سے مرض بڑھ گئی (C)
- علاج سے مرض بڑھتی رہی (D)
- علاج سے مرض بڑھتا گیا (B)
علامہ اقبال کی معروف نظم ”فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں“ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
- اسرارِ خودی (A)
- بانگِ درا (B)
- بالِ جبریل (C)
- ضربِ کلیم (D)
- بالِ جبریل (C)
امراؤ جان ادا کا اصل نام کیا تھا؟
- امیرن (A)
- خانم (B)
- بسمہ اللہ جان (C)
- نسیم اختر (D)
- امیرن (A)
آپا دھاپی“ کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟”
- بے ادب (A)
- صراطِ مستقیم (B)
- اپنی اپنی فکر (C)
- بے وفائی (D)
- اپنی اپنی فکر (C)