انگریز سرکار نے اردو کی تدریس کے لیے فورٹ ولیم کالج کس شہر میں قائم ہوا؟
- لکھنوء (A)
- دہلی (B)
- آگرہ (C)
- کلکتہ (D)
- کلکتہ (D)
فیض احمد فیض کا آبائی شہر کون سا ہے؟
- سیالکوٹ (A)
- گجرانوالہ (B)
- وزیر آباد (C)
- گجرات (D)
- سیالکوٹ (A)
“محاورے کو مکمل کریں: ”چٹانا ۔۔۔۔۔۔۔ شمشیر کو۔
- سرمہ (A)
- دھول (B)
- زنگ (C)
- نمک (D)
- دھول (B)
فرہنگِ آصفیہ“ کس نے مرتب کی؟ ”
- ڈپٹی نذیر احمد (A)
- رام بابو سکسینہ (B)
- سید احمد دہلوی (C)
- مولوی چراغ علی (D)
- سید احمد دہلوی (C)
درج ذیل شعر کس کا ہے؟
تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
- سید وصی شاہ (A)
- پروین شاکر (B)
- میر تقی میر (C)
- فیض احمد فیض (D)
- فیض احمد فیض (D)
فسانہِ مبتلا“ کس کا مشہور ناول ہے؟ ”
- عزیز احمد (A)
- ڈپٹی نذیر احمد (B)
- عبدالحلیم شرر (C)
- نسیم حجازی (D)
- ڈپٹی نذیر احمد (B)
علامہ اقبال نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟
- کیمبرج (A)
- لندن (B)
- میونخ (C)
- ہائیڈل برگ (D)
- میونخ (C)
احمد فراز کا آبائی شہر کون سا ہے؟
- پشاور (A)
- راولپنڈی (B)
- کوہاٹ (C)
- خٹک (D)
- کوہاٹ (C)
محمدحسین آزاد کی تدفین کس شہر میں ہوئی؟
- دہلی (A)
- لاہور (B)
- لکھنوء (C)
- اعظم گڑھ (D)
- لاہور (B)
بانو قدسیہ کے خاوند کا نام کیا تھا؟
- قدرت اللہ شہاب (A)
- اشفاق احمد (B)
- اے۔جی طارق (C)
- علی قلی خان (D)
- اشفاق احمد (B)