WRITTEN TEST FOR THE POST OF JUNIOR CLERK (BS-11) 2019 IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (S&GAD), (CASE NO.), PAPER HELD ON: 17-February-2019

 ایسے حروف جن سے خوشی کا اظہار ہو، انہیں کیا کہا جاتا ہے؟ 

  • حروفِ استعجاب (A)
  • حروفِ تاسف (B)
  • حروفِ جار (C)
  • حروفِ انبساط (D)
Check Answer
  • حروفِ انبساط (D)

 اقبال کا قیام یورپ کا عرصہ کون سا  تھا؟ 

  • 1910-1905 (A)
  • 1908-1905  (B)
  • 1908-1904 (C)
  • 1910 -1908(D)
Check Answer
  • 1908-1905  (B)

اقبال کا کون سا شعری مجموعہ اردو اور فارسی شاعری پر مشتمل ہے؟

  •  ارمغانِ حجاز (A)
  •  ضربِ کلیم (B)
  • جاوید نامہ (C)
  • پیامِ مشرق (D)
Check Answer
  •  ارمغانِ حجاز (A)

خاکہ کا مجموعہ ”اوکھے لوگ“کس کی تصنیف ہے؟

  •  سعادت حسن  منٹو (A)
  •  اشفاق احمد (C)
  •  ممتاز مفتی (B)
  • اجمل نیازی (D)
Check Answer
  •  ممتاز مفتی (B)

 ڈراموں کا مجموعہ ”ننگے پاؤں“کے مصنف کا نام کیا ہے؟

  • مرزا ادیب (A)
  •  سید امتیاز علی تاج (B)
  •  آغا حشر کاشمیری (C)
  • اشفاق احمد (D)
Check Answer
  • اشفاق احمد (D)

 اعجازِ ،مسیحا“کو اردو کی اصطلاح میں کیا کہیں گے؟”

  •  تشبیہ (A)
  •  استعارہ (B)
  •  تلمیح (C)
  • کنایہ (D)
Check Answer
  •  تلمیح (C)

 یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟

جس کو فلک نے لوٹ کے  ویران کر دیا

ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

  •  میر تقی میر (A)
  •  مرزا غالب (B)
  •  حیدر علی آتش (C)
  • خواجہ میر درد (D)
Check Answer
  •  میر تقی میر (A)

 تاریخی ناول ”داستانِ مجاہد“ کس نے تحریر کیا؟ 

  •  شوکت صدیقی (A)
  •  نسیم حجازی (B)
  •  صادق الخیری (C)
  • عبداللہ حسین (D)
Check Answer
  •  نسیم حجازی (B)

جوتیاں چٹخانا“ محاورہ ہے، اس کا کیا مفہوم ہے؟” 

  •  نئی جوتی زیبِ پا کرنا (A)
  •  جوتیاں بغل میں دے لینا (B)
  • ڈرانا دھمکانا (C)
  • مارے مارے پھرنا (D)
Check Answer
  • مارے مارے پھرنا (D)

درج ذیل شعر کس کا ہے؟

کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

  •  مرزا سودا (A)
  • میر تقی میر (B)
  •  مرزا غالب (C)
  • حیدر علی آتش (D)
Check Answer
  •  مرزا غالب (C)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top