WRITTEN TEST FOR THE POST OF JUNIOR CLERK (BS-11) 2019 IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (S&GAD), (CASE NO.), PAPER HELD ON: 24-February-2019

مرورِ ایام“کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

  •  آنے والے دن (A)
  •  گزرے ہوئے دن (B)
  •  زمانہِ حال (C)
  • نا امیدی کے دن (D)
Check Answer
  •  گزرے ہوئے دن (B)

 اس ضرب المثل کا صحیح ترجمہ کون سا ہے؟ “To kill two birds with one stone” 

  •  ایک تیر سے دو شکار (A)
  • ایک پنتھ دو کاج (B)
  • درست ہیں(A & B)دونوں (C)
  • بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا (D)
Check Answer
  • درست ہیں(A & B)دونوں (C)

اردو ناول کا ”باوا آدم“ کسے کہا جاتا ہے؟

  • منشی پریم چند (A)
  •  ڈپٹی نذیر احمد (B)
  • مزرا ہادی رسوا (C)
  • رتن ناتھ سرشار (D)
Check Answer
  •  ڈپٹی نذیر احمد (B)

یادوں کی بارات“ اور ”جہانِ دانش“ کا تعلق کس صنفِ نثر سے ہے؟”

  •  خود نوشت (A)
  •  سفر نامہ (B)
  • سوانخ عمری (C)
  • خاکہ نگاری (D)
Check Answer
  •  خود نوشت (A)

 ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا“ محاروے کا مطلب کیا ہے؟”

  •  مغرور ہونا (A)
  • جلدی میں ہونا (B)
  • کسی کی پروا نہ کرنا (C)
  • غیر دانش مند ہونا (D)
Check Answer
  • جلدی میں ہونا (B)

 علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کون سا ہے؟

  •  بالِ جبریل (A)
  •  اسرارِ خودی (B)
  •  ضربِ کلیم (C)
  • بانگِ درا (D)
Check Answer
  • بانگِ درا (D)

 یہ مشہور شعر کس  شاعر کا ہے؟

تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے

تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

  •  میر تقی میر (A)
  • مرزا غالب (B)
  • فیض احمد فیض (C)
  • پروین شاکر (D)
Check Answer
  • فیض احمد فیض (C)

 اردو میں ”عوامی شاعر“ کسے کہا جاتا ہے؟ 

  •  اکبر آلہ آبادی (A)
  •  مرزا غالب (B)
  •  علامہ اقبال (C)
  • نظیر اکبر آبادی (D)
Check Answer
  • نظیر اکبر آبادی (D)

درج ذیل شعر میں علمِ بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟

بوئے گل لے گئی بیرونِ چمن رازِ چمن

کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غمازِ چمن

  •  تشبیہ (A)
  •  استعارہ (B)
  • مجازِ مرسل (C)
  • کنایہ (D)
Check Answer
  •  استعارہ (B)

 اردو شعراء میں سب سے زیادہ تصوف کس کے ہاں ملتا ہے؟ 

  •  ابراہیم ذوق (A)
  • مومن خان مومن (B)
  • مرزا غالب (C)
  • خواجہ میر درد (D)
Check Answer
  • خواجہ میر درد (D)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top